0
Friday 17 Nov 2023 19:36
غزہ میں جاری جارحیت کو اب رکنا چاہیئے

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر اہمیت رکھتی ہیں۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسرائیلی حکومت زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرے۔ غزہ میں جاری جارحیت کو اب رکنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 1096339
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش