0
Thursday 27 Oct 2011 21:23

ٹیکس لگانا حکومت کا کام جبکہ منظور یا مسترد کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، فردوس عاشق اعوان

ٹیکس لگانا حکومت کا کام جبکہ منظور یا مسترد کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی دھرنے اور جلسے جلوسوں کی استاد ہے، اگر کسی کو سیاست سیکھنی ہے تو ہم سے سیکھے، کچھ لوگ سیاسی معاملات پر قومی وسائل لٹا کر اپنا سیاسی قد اونچا کرنا چاہتے ہیں، اس وقت ملک جن مسائل سے دوچار ہے ان میں سیاست چمکانا ٹھیک نہیں، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ٹیکس ریفامرز کسی بھی ملک کی معشیت کے لئے لازم و ملزوم ہیِں، پی آئی اے اور ریلوے کا ہم نے نہیں ہم سے پہلی حکومتوں نے بیڑہ غرق کیا، پی آئی اے اور ریلوے کی ری سٹرکچرنگ ضروری ہے، ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اس وقت مادر جمہوریت کے سوگ میں ہے، اس لئے سیاسی ہتھکنڈوں کا جواب نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ : 109776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش