QR CodeQR Code

ایرنی سفیر ماشا الله شاکری کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات

1 Nov 2011 01:32

اسلام ٹائمز:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا


راولپنڈی:اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ماشا اللہ شاکری نے سوموار کے روز جنرل خالد شمیم وائیں سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاکستان میں اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر نے سفارتکاری کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تعاون پر جنرل خالد شمیم وائیں کا شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 110831

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/110831/ایرنی-سفیر-ماشا-الله-شاکری-کی-چیئرمین-جوائنٹ-چیفس-آف-اسٹاف-جنرل-خالد-شمیم-وائیں-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org