QR CodeQR Code

جماعت اسلامی ضلع ملتان نے صوبائی حلقہ کے اُمراء کا اعلان کر دیا

2 Nov 2011 21:42

اسلام ٹائمز: ضلعی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق نامزد اُمراء کی حلف برداری کی تقریب کل ضلعی دفتر جماعت اسلامی ملتان میں ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع ملتان نے ملتان کے بارہ صوبائی حلقوں کا اعلان کر دیا، ضلعی دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق میان آصف محمود اخوانی صوبائی حلقہ 194، چوہدری عبدالرشید بندیشہ صوبائی حلقہ 195، ڈاکٹر خالد رشید صوبائی حلقہ 196، اورنگزیب شہزاد صوبائی حلقہ197، ڈاکٹر صفدر ہاشمی صوبائی حلقہ 198، مرزا تنویر احمد صوبائی حلقہ199، محمد اویس قریشی صوبائی حلقہ 200، محمد صدیق ظفر صوبائی حلقہ 201، میاں محمد ابراہیم صوبائی حلقہ 202، عزیزالرحمٰن بودلہ صوبائی حلقہ 204، مولانا عبدالوحید اختر صوبائی حلقہ 205، حافظ محمد اسلم صوبائی حلقہ 206، نامزد ہونے والے اُمراء کی حلف برداری کی تقریب کل ضلعی دفتر جماعت اسلامی ملتان میں ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 111285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/111285/جماعت-اسلامی-ضلع-ملتان-نے-صوبائی-حلقہ-کے-ا-مراء-کا-اعلان-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org