QR CodeQR Code

جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں اپنے اُمیدوار کھڑے کرے گی، لیاقت بلوچ

3 Nov 2011 23:10

اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی ایسا نظام چاہتی ہے جس میں کسی سے زیادتی نہ ہو، ملتان میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے ملتان میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقابلہ جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور کرپٹ ٹولے سے ہے، جماعت اسلامی آئندہ انتخابات مین اپنے اُمیدوار کھڑے کرے گی، جماعت اسلامی ایسے نظام کی خواہاں ہے جس میں کسی سے زیادتی نہ ہو، اُنہوں نے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا آپ کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا کرے، اُنہوں نے کہا کہ الیکشن میں اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ہم الیکشن کمیشن کو خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 111549

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/111549/جماعت-اسلامی-آئندہ-انتخابات-میں-اپنے-ا-میدوار-کھڑے-کرے-گی-لیاقت-بلوچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org