0
Sunday 6 Nov 2011 23:30

کراچی شہر کی مساجد و مختلف مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات

کراچی شہر کی مساجد و مختلف مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات
کراچی:اسلام ٹائمز۔ عیدالضحیٰ کے پر مسرت موقع پر اسلام ٹائمز نے اپنے قارئین کی سہولت میں اضافہ کے لئے کراچی میں فقہ جعفریہ، فقہ حنفیہ اور اہل حدیث مساجد کی نماز عید کے اجتماعات کے اوقات کو پیش کیا ہے، امید ہے قارئین اس سے استفادہ کریں گے۔

(فقہ جعفریہ)
7:30
مسجد وامام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیوکراچی امامت: مولانا آصف رضا نقوی، مسجد و امام بارگاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت: مولانا قرة العین عابدی، جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر 2

8:00
مسجد وامام بارگاہ آل محمد سیکٹر 5C-3 نارتھ کراچی امامت: مولانا شفقت عباس نقوی، مسجد وامام بارگاہ ابوتراب سیکٹر 5-G نیوکراچی امامت: مولانا انصار احمد، محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی، جامعہ مسجد نور ایمان ناظم آباد امامت: مولانا مرزا یوسف حسین، مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4، مسجد وامام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر امامت: مولانا غلام حیدر صادقی، مسجد وامام بارگاہ امام زمانہ پیپلز کالونی امامت: مولانا سید قاسم علی شاہ موسوی، مسجد معصومین ایف بی ایریا، مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ امامت: مولانا سید مرتضیٰ عباس رضوی، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر 10، امامت: مولانا صادق جعفری، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد امامت: مولانا شہنشاہ حسین۔

8:15
مسجد و امام بارگاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت: مولانا محمد حسن۔
8:30
مسجد وامام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیوکراچی امامت: مولانا رضی جعفر نقوی، مسجد وامام بارگاہ جعفریہ حسین آباد گلبہار امامت مولانا جہانگیر حسین، جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2۔

9:00
مسجد معصومین بلاک 14 ایف بی ایریا، مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون نمبر10 امامت مولانا یوسف حسین، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد امامت مولانا غلام حیدر، مسجد وامام بارگاہ امام زمانہ پیپلز کالونی نارتھ کراچی، امامت: مولانا یعقوب حسن منتظری، مسجد وامام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر امامت مولانا سید عنبر حسین، مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی امامت: مولانا محمد صادق رضوی۔

9:15
مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4

9:45
مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی امامت: مولانا محمد حسن رضوی۔

(فقہ حنفیہ)
6:45
جامع مسجد کنزالایمان، بابری چوک (گرومندر) امامت مفتی محمد حنیف عطاری۔ جامعہ مسجد رحمانیہ، فاطمہ جناح کالونی جمشید روڈ۔ سبیل والی مسجد شامزئی چورنگی (گرومندر) امامت مولانا طیب کشمیری، جامع مسجد نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا۔

7:00
جہانگیر پارک صدر امامت مولانا عطاءالرحمن‘ جامع مسجد الفلاح بانٹوا ٹاون کریم آباد، جامع مسجد محمدی موسیٰ لین نزد ایدھی سینٹر‘ امامت علامہ محمد شاکر الطاف مدنی، نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ، امامت علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمی، جامع مسجد نوری رضویہ، کلفٹن کہکشاں امامت علامہ انعام المصطفیٰ اعظمی۔ جامع مسجد علی مرتضیٰ گلستان جوہر محکمہ موسمیات، مرکزی جامع مسجد شہدائے عیدمیلادالنبی جیکب لائن، امامت حافظ طاہر ترابی، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاوس، امامت مولانا محمد فیصل نقشبندی، بہار شریعت مسجد بہادرآباد، امامت مولانا غلام غوث بغدادی، زینب مسجد جمشید روڈ نمبر 2، امامت مولانا محمدالطاف قادری، سلیمان یوسف مولائی ماڈل پارک، عیدگاہ گراونڈ نزد ہل پارک، میمن گول مسجد میمن کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی، کے جی اے گراونڈ ایم اے جناح روڈ نزد پرانی نمائش، انیس فاطمہ مسجد حیدرآباد کالونی جمشید روڈ، امامت مولانا ریاض، اولیاءمسجد چاندنی چوک نزد پرانی سبزی منڈی، امامت مولانا صفدر قادری، الانی مسجد شو مارکیٹ، امامت مفتی محمدعلی قصوری، جامع مسجد غوث الاعظم پی آئی بی کالونی، بولٹن مارکیٹ میمن مسجد کھارادر، سبزواری حیدری مسجد کھارادر، اوکھائی مسجد کے پی ٹی گراونڈ کھارادر، الف مسجد میٹھادر، باوانی مسجد میٹھادر، نور مسجد میٹھادر، مدینہ مسجد میٹھادر، کھجوری مسجد میٹھادر، مصطفی مسجد میٹھادر، جامع مسجد ابراہیم (فیضان ام عطار)، جامع مسجد آمنہ سعید آباد سوسائٹی گلستان جوہر، مکہ مسجد آدم جی نگر۔ جامع مسجد فاروقی گلشن اقبال بلاک14 امامت حافظ غلام حسین، جامع مسجد خاتم النبین ماڈل کالونی امامت گل تاج سدو خانی۔

7:15
جامع مسجد بطحا بفرزون سیکٹر 15۔اے ون، امامت مولانا محمد علی‘ جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لیمارکیٹ، امامت مولانا قاری الطاف رحمن رحمانی‘ جامع مسجد دیوان مشتاق کلفٹن، امامت علامہ محمد اسرائیل نعمانی۔ جامع مسجد رحمانیہ لیاقت آباد بلاک نمبر 1، باغ مصطفی فیڈرل بی ایریا بلاک 3، امامت مولانا مختار نقشبندی، مسجد مصطفی فیز ون ڈی ایچ اے، معصوم شاہ مسجد پولیس چوکی، شہید مسجد، مدینہ مسجد پنجابی کلب کھارادر، قاضی مسجد میٹھادر، مبارک مسجد میٹھادر، کھتری مسجد میٹھادر، آخوند مسجد کھارادر، جامع مسجد رئیس کریم لانڈھی نمبر 6، جامع مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ، جامع مسجد نور مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر، امامت مولانا میر غالب شاہ، جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال، امامت مولانا شوکت سیالوی، الفجر جامع مسجد لانڈھی نمبر 6، امامت علامہ سید شاہ مظہرالحق قادری۔ جامع مسجد اخیار متصل وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال امامت مفتی اقبال احمد۔

7:30
مرکزی جامع مسجد فیض محمدی گلشن اقبال بلاک 13-D/2 امامت حافظ محمد اسلم چشتی، جامعہ انوار العلوم پپری نصیر آباد‘ امامت مولانا سید گل نبی شاہ‘ جامع مسجد تقویٰ گرم چشمہ منگھوپیر‘ امامت مولانا محمد نصیب مینگل‘ جامع مسجد قوت الاسلام 11-D نیو کراچی امامت قاری غلام حسین مدنی‘ جامع مسجد رحمانیہ کشمیر روڈ کے ایم سی کمپلیکس‘ امامت مولانا ریاض احمد شامی‘ جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر بلاک 8‘ امامت قاری فضل الرحمن‘ مرکزی جامع مسجد امام اعظم کالونی گیٹ‘ امامت علامہ صاحبزادہ غلام یٰسین نورانی‘ جامع مسجد نورانی گارڈن ویسٹ‘ فاطمہ جناح کمپاونڈ‘ امامت علامہ اکرام الٰہی نقشبندی۔ مسجد توبیٰ کورنگی روڈ فیز ٹو ڈی ایچ اے، جامع مسجد اللہ والی بکرا پیڑی لیاری، امامت مولانا محمد نسیم ملتانی، قادری مسجد گلستان کالونی لیاری، امامت مولانا عبیداللہ، میمن مسجد مصلح الدین گارڈن کھوڑی گارڈن، امامت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری، جامع مسجد خلفائے راشدین 13-D گلشن اقبال، امامت مولانا کامران قادری، جامع مسجد مسلم ٹاون سیکٹر 11-E نارتھ کراچی، امامت مولانا اصغر تونسوی، جامع میمن مسجد جمشید روڈ، امامت مولانا عبدالحفیظ معارفی، الف مسجد کھارادر، امامت مولانا عزیزالحق حقانی، جامع مسجد غوثیہ بلاک 11 فیڈرل بی ایریا گلبرگ، جامع مسجد محمدی بلاک 12 گلبرگ، جامع مسجد فاروقی شاہ فیصل نمبر 3، امامت مولانا احمر قادری، مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن امامت مولانا تبشیر الحق تھانوی، میمن جامع مسجد نزد نیشنل کالج شہید ملت روڈ، مسجد رضوان بلاک14 فیڈرل بی ایریا امامت مفتی عنایت الرحمن، نورانی مسجد ملیر امامت قاری بصیر احمد، قطبیہ مسجد امامت مولانا افسر قادری، گوشت مارکیٹ ملیر مکی مسجد امامت مولانا امین، مسلم آباد ہاشمی مسجد امامت مفتی موسیٰ خان، غازی داؤد گوٹھ ملیر مسجد اقصیٰ امامت غلام مصطفی نعیمی۔

7:45
مرکزی عید گاہ ٹی گراونڈ ایف بی ایریا ،امامت مفتی منیب الرحمن، جامع مسجد عثمان سیکٹر 11-A نارتھ کراچی امامت نور اللہ خالد، جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال امامت مولانا محمد زبیر اشرف عثمانی، جامع مسجد مدینہ پارک گلستان کالونی لیاری امامت مولانا عبدالرزاق، مسجد زبیر ڈی ایچ اے، محمدی مسجد میراں ناکہ لیاری امامت مولانا نور الحق، مین شاہراہ قائدین خداداد کالونی اسٹاپ امامت مولانا عبدالعزیز فیضی، جامع مسجد الجیلانی سیکٹر 5 نارتھ کراچی امامت مولانا منظور احمد مہروی، جامع وقار العلوم سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی ٹاون امامت مولانا نعمان حنفی، جامع مسجد فاروق اعظم فیڈرل بی ایریا امامت مفتی عبدالعزیز حنفی۔جامع مسجد صابری مارٹن کوارٹرز‘ امامت علامہ محمد صادق عمر سہروردی‘ جامع مسجد ام کلثوم ابوالحسن اصفہانی روڈ‘ امامت علامہ محمد شاہد سہروردی‘ عید گاہ الگیلانی بلاک 13-A گلشن اقبال‘ امامت علامہ عبدالعزیز عرفی‘ جامع مسجد طیب شکار پور کالونی‘ امامت مولانا آصف اقبال‘ جامع مسجد چشتیہ بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس‘ امامت علامہ عطاءالمصطفیٰ جمیل راٹھور‘ جامع مسجد کرماں والا بلاک ون گلستان جوہر‘ امامت علامہ ریحان مصطفی راٹھور، جامع مسجد اولیاءبی ون ایریا لیاقت آباد‘ امامت شاہدین اشرفی‘ جامع مسجد حنفیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 3‘ امامت علامہ اختر حسین نقشبندی‘ جامع مسجد گلزار ایس ایم لاءکالج، امامت مفتی شاہ حسین گردیزی۔ جامع مسجد حنفیہ کینٹ بازار ملیر کینٹ امامت سید رفیق احمد شاہ سعیدی۔

8:00
جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی کے ایریا، امامت مفتی محمد رفیع عثمانی، نشترک پارک امامت مولانا تنویر الحق تھانوی، نیشنل اسٹیڈیم، امامت حافظ اویس تھانوی‘ جامع مسجد رحمانیہ بلاک 7 گلستان جوہر‘ امامت مولانا سعید احمد‘ جامع مسجد شمس گڈاپ ٹاون شاہ ہارون سوسائٹی‘ امامت مولانا سید جعفر الحسن تھانوی‘ غوثیہ عید گاہ کرکٹ گراونڈ بی ون ایریا لیاقت آباد‘ امامت علامہ انوار احمد شیخ‘ مدنی جامع مسجد بلاک این نارتھ ناظم آباد‘ امامت قاری انور الٰہی‘ مرکزی عید گاہ میدان سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی ٹاون‘ امامت مولانا عبدالشہید صدیقی‘ مرکزی جامع مسجد طیبہ لیاقت آباد نمبر 5-6‘ امامت علامہ شبیر احمد عثمانی نورانی۔ برقی مسجد پاور ہاوس ایلنڈر روڈ امامت مفتی محمد اسرار، عیدگاہ میدان سعودآباد امامت مولانا راجہ عبدالرحیم، دارالعلوم قادریہ رضویہ سعود آباد امامت مولانا سعید محمدی، جامع مسجد قباءکلیانہ ٹاون نارتھ کراچی امامت حافظ مولوی ابرار الحق کلیانوی، جامع مسجد صابری 19-D بلدیہ ٹاون امامت مولانا عمران جہانداد نقشبندی، عیدگاہ گراونڈ شاہ فیصل کالونی نمبر 4 امامت مولانا راشد علی قادری، جامع مسجد غوثیہ قادریہ خداداد کالونی امامت مولانا شاہ نواز قادری، جامع مسجد گلزار حبیب لیبر اسکوائر سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمٰن چشتی۔جامع مسجد الفرقان کینٹ بازار ملیر کینٹ امامت مفتی خواجہ سعید الرحمن ، عید گاہ کشمیر روڈ چائنا گراﺅنڈ امامت قاری محمد ضیاءالحق، خالقدینا ہال ایم اے جناح روڈ ، اولڈ تھانہ ولیج جامع مسجد ملیر گوٹھ امامت سعید احمد، ملا عیسیٰ گوٹھ جامع مسجد امامت حاجی محمد حسن جوکھیو، جمال گوٹھ شرافی امامت محمد شریف بروہی، حاجی سوکھیو گوٹھ امامت محمد طفیل جوکھیو، حاجی میاں داد گوٹھ امامت دین محمد بلوچ، گوٹھ کاٹھور امامت مولانا حاجی عبد العزیز کلمتی، در محمد گوٹھ درمند چنہ امامت حاجی پیر محمد بلوچ، عید گاہ گراﺅنڈ لانڈھی 37-Bامامت علامہ طارق عزیز۔

8:15
جامع مسجد فاروق اعظم سیکٹر 1-A اورنگی ٹاون امامت مولانا عاشق حسین سعیدی، مرکزی عید گاہ مسجد قبا سیکٹر 11۔ای نارتھ کراچی‘ امامت مولانا حافظ سید مظہر الدین شاہ بخاری‘ جناح مسجد برنس روڈ‘ امامت علامہ شبیر احمد اظہری‘ جامع مسجد فیضان اولیاءسہراب گوٹھ‘ امامت علامہ محمد اسحاق‘ جامع مسجد مصطفی جناح اسپتال‘ امامت علامہ محمد شکیل مدنی‘ بسم اللہ مسجد کھارادر‘ امامت علامہ عبدالقادر عطاری۔

8:30
عید گاہ گراونڈ ناظم آباد نمبر 3، امامت مفتی تقی عثمانی، جامع مسجد آرام باغ‘ امامت مولانا مفتی محمد اطہر نعیمی‘ جامع مسجد فاروق اعظم بلاک K نارتھ ناظم آباد‘ امامت مولانا محمد آصف قاسمی‘ جامع مسجد فاطمة الزہرا‘ سیکٹر کورنگی 5 حضرت علی روڈ‘ امامت حافظ اسماعیل میرٹھی، مرکزی جامع مسجد حنیفہ عالمگیر ٹرسٹ لانڈھی بابر مارکیٹ‘ امامت علامہ محمد سلیم عباس نقشبندی۔ سومار کنڈانی اسماعیل گوٹھ امامت غلام حسین خاصخیلی، آدم ہنگورہ گوٹھ امامت غلام سرور گور گیج، رزاق آباد پیر سرہندی امامت امان اللہ سرہندی، ڈملوٹی ڈھیر شریف امامت حاجی نبی بخش بلوچ، ہاشم جوکھیو گوٹھ امامت عیسیٰ جوکھیو، جامع مسجد شاہی لانڈھی نمبر 4 امامت علامہ مولانا راشد القادری۔ عیاد گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان امامت مولانا یونس شاکر رضوی، جامع مسجد غوثیہ گلشن عسکری بن قاسم امامت مولانا عبدالقادر شیرازی، حنفیہ مسجد سوسائٹی آفس لائنز ایریا، #جامع مسجد عیدگاہ فاروق اعظم سیکٹر 5G/6A نیوکراچی امامت سید محمد اقبال۔

8:45
جامع مسجد بغدادی مارٹن کوارٹرز‘ امامت علامہ قاری سید محمد اعجازالدین سہروردی۔

9:00
جامع مسجد گل زار حبیب سولجر بازار امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، مین پریڈی اسٹریٹ نیو شہاب الدین مارکیٹ بشارت پارک جیکب آباد امامت حافظ ارشاد احمد قادری، مرکزی عید گاہ ایچ ایم گراونڈ وائی ایریا کورنگی امامت مولانا جمیل احمد امینی۔کپڑا مارکیٹ بولٹن مارکیٹ‘ امامت علامہ محمد ہاشم عطاری۔

10:00
قادری مسجد سولجر بازار‘ امامت علامہ ڈاکٹر فرید الدین قادری۔

(اہلحدیث)

7:15
جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ ایس امامت شیخ انجینئر نوید قمر, جامع مسجد ریاض الجنت سیکٹر 70-Z انڈا موڑ نارتھ کراچی امامت الشیخ یحییٰ مجید، مسجد و مدرسہ امام الانبیاءامامت الشیخ محمد صدیق۔

7:30
کارکنگ گراﺅنڈ اتوار بازار گلشن اقبال امامت الشیخ محمد یوسف طیبی، جامع مسجد نمرہ نارتھ ناظم آباد امامت الشیخ ابوعکاثہ، مہر پارک گلشن اقبال امامت الشیخ یوسف کشمیری، گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج فاروق اعظم چوک میٹروول سائٹ امامت الشیخ کلیم اللہ، جامع مسجد بلال بھینس کالونی امامت الشیخ حافظ امجد، جامع مسجد مدنی شیر شاہ امامت الشیخ محمود الحسن، جامع مسجد عبیدہ بلدیہ ٹاﺅن امامت الشیخ عبدالوحید، جامع مسجد محمدی پیر آباد قبضہ کالونی امامت الشیخ عبدالرزاق، جامع مسجد قادسیہ لیاری ایکسپریس وے امامت الشیخ قاری محمد عمر، جامع بیت التوحید امامت الشیخ آصف بھٹی، جامع مسجد بلال کورنگی امامت الشیخ مفتی ناصر، الفرقان لیاری ایکسپریس وے امامت الشیخ نیاز الرحمن، جامع مسجد شہدائے اسلام شاہ لطیف ٹاﺅن امامت الشیخ طارق یزدانی، جامع مسجد ام القریٰ مہران ٹاﺅن کورنگی امامت الشیخ عمر فاروق، جامع مسجد ابراہیم لاسی گوٹھ نیو کراچی امامت الشیخ قاری شوکت۔

7:45
جامع مسجد طیبہ گلشن ضیاءاورنگی ٹاؤن امامت الشیخ قاری الیاس، جامع مسجد علی قذافی ٹاؤن امامت الشیخ رفیق یزدانی، سبحانی مسجد غازی امامت الشیخ مبشر حسین۔

8:00
آئی ایل فیکٹری مجیب کالونی الشیخ قاری اقبال۔
خبر کا کوڈ : 112151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش