0
Monday 7 Sep 2009 11:34

ایران کا کروز میزائل شکن نظام تیار کرنے کا دعویٰ

ایران کا کروز میزائل شکن نظام تیار کرنے کا دعویٰ
تہران: ایران نے کروز میزائل شکن نظام تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فوج کے برگیڈیئر جنرل احمد مقانی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج اپنے کروز میزائل شکن نظام کی مدد سے نظر نہ آنے والے کروز میزائل کو بھی تباہ کر سکتی ہے۔

خبر کا کوڈ : 11230
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش