QR CodeQR Code

پنجاب اسمبلی، چیئرمین سنی اتحاد کونسل  نےاپوزیشن لیڈر کا  تقررکر دیا

19 Mar 2024 09:32

ملک احمد خان بھچر  کو پنجاب اسمبلی میں ا پوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے جبکہ معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں اسلم اقبال کو مقرر کیا گیا ہے لیکن چونکہ انہیں حلف انہیں اٹھانے دیا جا رہا اس لئے وقتی طور پر یہ تقرریاں کی ہیں۔ میاں اسلم اقبال  جب حلف اٹھالیں گےتو وہی لیڈر آف اپوزیشن ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کی تقرریوں کا اعلان کردیا۔ ملک احمد خان بھچر  کو پنجاب اسمبلی میں ا پوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے جبکہ معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں اسلم اقبال کو مقرر کیا گیا ہے لیکن چونکہ انہیں حلف انہیں اٹھانے دیا جا رہا اس لئے وقتی طور پر یہ تقرریاں کی ہیں۔ میاں اسلم اقبال  جب حلف اٹھالیں گےتو وہی لیڈر آف اپوزیشن ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1123532

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1123532/پنجاب-اسمبلی-چیئرمین-سنی-اتحاد-کونسل-نےاپوزیشن-لیڈر-کا-تقررکر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org