0
Tuesday 8 Nov 2011 12:44

روس کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنانے کی حمایت

روس کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنانے کی حمایت

اسلام ٹائمز۔ روس نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنانے کی حمایت کر دی۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ خطے کا سب سے اہم مسئلہ سکیورٹی اور تعمیر و ترقی ہے۔ وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان تمام امور میں شنگھائی تعاون تنظیم کی بھرپور معاونت کیلئے تیار ہے۔ دہشت گردی، منشیات اور جرائم خطے کے بڑے مسائل ہیں۔

خبر کا کوڈ : 112391
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش