QR CodeQR Code

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

28 Mar 2024 13:27

فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 231000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1285 روپے کے اضافے سے 198045 روپے کی سطح پر آگئی۔


اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 231000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1285 روپے کے اضافے سے 198045 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93 روپے پر مستحکم رہی۔


خبر کا کوڈ: 1125393

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125393/سونے-کی-عالمی-ومقامی-قیمتوں-میں-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org