QR CodeQR Code

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

28 Mar 2024 13:52

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ بابر اعوان کا نام دسمبر 2023ء میں القادر ٹرسٹ کیس کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزارت داخلہ کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ بابر اعوان کا نام دسمبر 2023ء میں القادر ٹرسٹ کیس کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کی سفارشات کی روشنی میں منظوری دی۔


خبر کا کوڈ: 1125406

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125406/وفاقی-کابینہ-نے-24-نام-سی-ایل-میں-ڈالنے-کی-منظوری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org