QR CodeQR Code

پنجاب بار کونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم

29 Mar 2024 03:11

چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کمیشن بنانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب بار کونسل نے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔ چیئرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیر مغل نے کمیشن بنانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1125567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1125567/پنجاب-بار-کونسل-کا-ججز-خط-کے-معاملے-پر-کمیشن-اعلان-خیر-مقدم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org