QR CodeQR Code

غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 122 فلسطینی شہید

10 Apr 2024 18:36

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 33 ہزار 482 ہوگئی ہے۔ شہداء میں 14 ہزار 500 بچے اور 9 ہزار 500 خواتین شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 33 ہزار 482 ہوگئی ہے۔ شہداء میں 14 ہزار 500 بچے اور 9 ہزار 500 خواتین شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 49 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ اسرائیلی حملوں سے غزہ میں 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1127896

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1127896/غزہ-میں-صیہونی-فوج-کے-وحشیانہ-حملےجاری-مزید-122-فلسطینی-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org