QR CodeQR Code

تعلیمی بورڈ ملتان کا نتائج کی بنیاد یتیم بچوں کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

10 Nov 2011 13:01

اسلام ٹائمز:اسسٹنٹ سیکرٹری ریسرچ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحان 2010ء کی بنیاد پر 8 طالبعلموں کو ماہانہ 250 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔


 اسلام ٹائمز۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان کی جانب سے  میٹرک سالانہ امتحان 2010 کی بنیاد پر 8 یتیم بچوں کو اسکالر شپ دیا جاے گا، اسسٹنٹ سیکرٹری ریسرچ کے مطابق ان طالبعلموں کو ماہانہ 250 روپے وظیفہ دیا جائے گا، اسکالر شپ حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں حافظہ ردا حامدرولنمبر 35148 حاصل کردہ نمبر975، اقرا سلیم رولنمبر 33514 حاصل کردہ نمبر966، قراالعین رولنمبر 35475 حاصل کردہ نمبر 931، بریدہ شاہد خان رولنمبر 33573حاصل کردہ 923 نمبر،حافظہ اسما خالد رولنمبر 34720 حاصل کردہ نمبر920، امبرین نواز رولنمبر35057 حاصل کردہ نمبر 906، حافظ محمد مدنی رولنمبر 19865 حاصل کردہ نمبر 900، مظہر علی رولنمبر 41354 حاصل کردہ نمبر 896 تھے۔


خبر کا کوڈ: 112866

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/112866/تعلیمی-بورڈ-ملتان-کا-نتائج-کی-بنیاد-یتیم-بچوں-کو-اسکالرشپ-دینے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org