QR CodeQR Code

ساہیوال، جے ایس او کے مرکزی صدر محمد اکبر نے مزمل عباس کو ساہیوال کا ڈویژنل آرگنائزر نامزد کردیا 

22 Apr 2024 14:01

 مرکزی صدر نے نامزد ڈویژنل آرگنائزر کو ڈویژن بھر میں یونٹ سازی کا ٹاسک دیا ہے، مزمل عباس یونٹ سازی کے ساتھ ساتھ آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل دیں گے جس کے بعد مرکزی کابینہ کی مشاورت سے ڈویژنل کنونشن منعقد ہوگا۔  


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر نے مزمل عباس کو ساہیوال ڈویژن کا ڈویژنل آرگنائزر نامزد کردیا، مرکزی صدر نے نامزد ڈویژنل آرگنائزر کو ڈویژن بھر میں یونٹ سازی کا ٹاسک دیا ہے، مزمل عباس یونٹ سازی کے ساتھ ساتھ آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل دیں گے جس کے بعد مرکزی کابینہ کی مشاورت سے ڈویژنل کنونشن منعقد ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1130322

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130322/ساہیوال-جے-ایس-او-کے-مرکزی-صدر-محمد-اکبر-نے-مزمل-عباس-کو-کا-ڈویژنل-آرگنائزر-نامزد-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org