QR CodeQR Code

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس ملک شہزاد احمد نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا

23 Apr 2024 07:55

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر دونوں ججز کو نوکری سے برخاست کیا۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر ججز کو نوکری سے برخاست کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج لاہور امتیاز احمد کو نوکری سے برخاست کیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج ملتان صائمہ وحید کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 1130485

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1130485/لاہور-ہائیکورٹ-جسٹس-ملک-شہزاد-احمد-نے-2-سول-ججز-کو-نوکری-سے-برطرف-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org