سینیٹ کا اجلاس کل، 17 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا
24 Apr 2024 22:54
سینیٹ اجلاس کے لئے 17 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب منی ٹیکس لاء ترمیمی بل کی کاپی ایوان میں پیش کریں گے۔ حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی بل 2023ء ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1130893