0
Friday 11 Nov 2011 21:07

چین سارک میں اہم کردار کا خواہاں، بھارت کو تشویش

چین سارک میں اہم کردار کا خواہاں، بھارت کو تشویش
اسلام ٹائمز۔ چین سارک میں مزید اہم کردار کا خواہاں ہے جبکہ بھارت خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے کردار سے تشویش میں مبتلا ہے۔ مالدیپ کے شہر ادو میں جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک کی تنظیم کا سربراہ اجلاس جاری ہے جس میں چین ایک آبزرور کی حیثیت سے شریک ہے، مالدیپ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے چین سارک تنظیم میں اہم مقام حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے چین نے پس پردہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اہلکار نے بتایا کہ پاکستان، بنگلہ دیش، مالدیپ اور سری لنکا چین کے حامی ہیں، جبکہ بھارت چین خطے کے اکثر ممالک کے ساتھ چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات کو تشویش سے دیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 113167
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش