QR CodeQR Code

ملک اور قوم کیلئے جو تبدیلیاں لاسکتے ہیں وہ لانے کی کوشش کریں گے، ملک صہیب احمد

5 May 2024 00:46

وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم آنے والے وقت میں بھرپور محنت کریں گے، پنجاب حکومت کی جو چیزیں ہمیں بدلنا پڑیں گی وہ بھی ہم بدلیں گے


اسلام ٹائمز۔ وزیرقانون پنجاب ملک صہیب احمد نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ اپنے ملک اور قوم کے لئے جو تبدیلیاں لاسکتے ہوں وہ لائیں۔ وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد نے کہا کہ ہم آنے والے وقت میں بھرپور محنت کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جو چیزیں ہمیں بدلنا پڑیں گی وہ بھی ہم بدلیں گے۔ ابھی جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ ہوئی، کسی بھی ممبر کے آگے کوئی بھی چیز نہیں رکھی گئی۔ ملک صہیب احمد نے کہا کہ پنجاب میں جہاں جہاں خامیاں ہیں اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 1132876

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1132876/ملک-اور-قوم-کیلئے-جو-تبدیلیاں-لاسکتے-ہیں-وہ-لانے-کی-کوشش-کریں-گے-صہیب-احمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org