QR CodeQR Code

پی آئی اے کی آمدنی میں اچانک 99 کروڑ روپے کا اضافہ

5 May 2024 19:21

کراچی آفس کی آمدنی اس وقت ایک ارب 33 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سروس میں بہتری کے باعث پی آئی اے کے کراچی بکنگ آفس کی آمدنی میں اچانک ہی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کراچی کے بکنگ آفس کی انکم 99 کروڑ روپے بڑھ گئی ہے۔ سروس میں بہتری آنے کے باعث پھر سے مسافروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوا ہے۔ پی آئی اے کراچی آفس کی آمدنی اس وقت ایک ارب 33 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1132993

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1132993/پی-آئی-اے-کی-ا-مدنی-میں-اچانک-99-کروڑ-روپے-کا-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org