QR CodeQR Code

اسرائیلی کی بجائے صیہونی ریاست لکھنے کا فیصلہ

عراق میں اسرائیل کے لفط کی میڈیا میں استعمال پر پابندی

6 May 2024 00:27

عراقی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا میں اسرائیل کے لفظ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اب اسرائیل کی بجائے صیہونی ریاست، غاصب ریاست، جعلی ریاست جیسے الفاظ اپنی زندگی کے آخری دن دیکھنے والی غاصب صیہونی ریاست کےلئے استعمال کئے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ عراق نے ملک پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے لئے بنائے جانے والے نئے قانون کے تحت اسرائیل کے لفظ کو استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اب اس کی بجائے غاصب ریاست، صیہونی ریاست، جعلی حکومت جیسے الفاظ استعمال کئے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس کام کو روکنے کےلئے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے دباؤ ڈالنے کی بھرپور کوشش کی لیکن عراق نے اس کو قانون بنا کر اس پر عمل درآمد شروع کرا دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1133029

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1133029/عراق-میں-اسرائیل-کے-لفط-کی-میڈیا-استعمال-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org