QR CodeQR Code

جے ایس او پاکستان کے نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری کی آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی سے ملاقات 

13 May 2024 13:26

دوران ملاقات علامہ سید ساجد علی نقوی نے مختلف تنظیمی و قومی امور پر رہنمائی فرمائی، اس موقع پر مرکزی نائب صدور شیعہ علما کونسل پاکستان و اراکینِ مجلس نظارت جے ایس او علامہ عارف حسین واحدی، علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سبطین حیدر سبزواری بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید آذان کاظمی نے ملاقات کی، دوران ملاقات ملک بھر میں مجموعی تنظیمی فعالیت سے آگاہ کیا، اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے مختلف تنظیمی و قومی امور پر رہنمائی فرمائی۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدور شیعہ علما کونسل پاکستان و اراکینِ مجلس نظارت جے ایس او علامہ عارف حسین واحدی، علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سبطین حیدر سبزواری بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1134717

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1134717/جے-ایس-او-پاکستان-کے-نامزد-مرکزی-جنرل-سیکرٹری-کی-آیت-اللہ-سید-ساجدعلی-نقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org