QR CodeQR Code

تعلیم دشمن عناصر کا ایک اور وار، لکی مروت میں پرائمری سکول کو باروی مواد سے تباہ کر دیا گیا

21 Nov 2011 00:34

اسلام ٹائمز۔ تفصیلات کے مطابق شدت پسندوں نے اتوار کو لکی مروت کے علاقے حیات خیل میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر دو کو بارودی مواد کے دھماکہ سے اڑا دیا، جس سے سکول کی چار دیواری اور عمارت کو نقصان پہنچا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر لکی مروت میں شدت پسندوں نے پرائمری سکول کو باروی مواد سے تباہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق شدت پسندوں نے اتوار کو لکی مروت کے علاقے حیات خیل میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر دو کو بارودی مواد کے دھماکہ سے اڑا دیا، دھماکے سے سکول کی چار دیواری اور عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، فورسز نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دیں۔


خبر کا کوڈ: 115712

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/115712/تعلیم-دشمن-عناصر-کا-ایک-اور-وار-لکی-مروت-میں-پرائمری-سکول-کو-باروی-مواد-سے-تباہ-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org