QR CodeQR Code

ایران جوہری پروگرام کے بارے میں تحفظات دور کرے،ہیلری

16 Sep 2009 13:46

امریکا نے کہا ہے کہ کسی بھی مذاکراتی عمل سے پہلے ایران کو اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں موجود تحفظات دور کرنا ہوں گے ۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی مذاکراتی عمل سے پہلے اسے لازمی طور پر


واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ کسی بھی مذاکراتی عمل سے پہلے ایران کو اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں موجود تحفظات دور کرنا ہوں گے ۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی مذاکراتی عمل سے پہلے اسے لازمی طور پر جوہری پروگرام کے بارے میں پائے جانے والے تحفظات دور کرنا ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو بتا دیا ہے کہ امریکا جن مذاکرات میں بھی شریک ہوا اس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ضرور بات ہو گی، اسے نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 11754

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/11754/ایران-جوہری-پروگرام-کے-بارے-میں-تحفظات-دور-کرے-ہیلری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org