QR CodeQR Code

ایران نے جوہری پروگرام جاری رکھا تو مزید پابندیاں لگا سکتے ہیں،اوباما

24 Sep 2009 11:07

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام جاری رکھا تو اس پر مزید پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔امریکی صدر باراک اوباما نے یہ بات روس صدر سے ملاقات کے بعد کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ ہے۔روسی صدر دمتری


نیو یارک:امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام جاری رکھا تو اس پر مزید پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔امریکی صدر باراک اوباما نے یہ بات روس صدر سے ملاقات کے بعد کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ ہے۔روسی صدر دمتری میدوی دیو کا بھی یہی کہنا تھا کہ ایران پر سخت پابندیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایران کو صحیح فیصلہ کرنے میں اس کی مدد کرنی چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 12097

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/12097/ایران-نے-جوہری-پروگرام-جاری-رکھا-مزید-پابندیاں-لگا-سکتے-ہیں-اوباما

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org