0
Sunday 18 Dec 2011 21:51

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اجلاس 31 دسمبر کو ہو گا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اجلاس 31 دسمبر کو ہو گا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارٹی کے اعلیٰ تنظیمی اداروں کا اجلاس 31 دسمبر اور 1 جنوری کو اسلام آباد میں طلب کیا اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور مختلف قومی و تنظیمی امور پر غور و خوض ہو گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے، دریں اثناء مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 30 دسمبرکو شام 6 بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 123330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش