0
Friday 23 Dec 2011 23:12

آرمی چیف کے بیان سے اداروں کو لڑانے والوں کو مایوسی ہوئی، چودھری شجاعت حسین

آرمی چیف کے بیان سے اداروں کو لڑانے والوں کو مایوسی ہوئی، چودھری شجاعت حسین
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ فوج نہ تو اقتدار میں آنا چاہتی ہے اور نہ ہی کسی کی خواہش ہے، اقتدار پر قبضہ کرنا فوج کیلئے مشکل نہیں، لیکن آرمی چیف کے اس بیان سے ہر قسم کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان فوج کے کردار کو زیر بحث لانے کی بجائے عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔
خبر کا کوڈ : 124640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش