QR CodeQR Code

آرمی چیف کے بیان سے اداروں کو لڑانے والوں کو مایوسی ہوئی، چودھری شجاعت حسین

23 Dec 2011 23:12

اسلام ٹائمز:اسلام آباد سے جاری بیان میں مسلم لیگ ق کے صدر کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی نے فراست اور تدبر کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف کے اس بیان سے ہر قسم کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو جانا چاہیے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ فوج نہ تو اقتدار میں آنا چاہتی ہے اور نہ ہی کسی کی خواہش ہے، اقتدار پر قبضہ کرنا فوج کیلئے مشکل نہیں، لیکن آرمی چیف کے اس بیان سے ہر قسم کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان فوج کے کردار کو زیر بحث لانے کی بجائے عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔


خبر کا کوڈ: 124640

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/124640/آرمی-چیف-کے-بیان-سے-اداروں-کو-لڑانے-والوں-مایوسی-ہوئی-چودھری-شجاعت-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org