0
Sunday 4 Oct 2009 09:28

افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید 8 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید 8 امریکی فوجی ہلاک
کابل:افغانستان میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں مزید آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل میں امریکی فوجی ترجمان نے آٹھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ آٹھ امریکی فوجی پاک افغان سرحد کے قریب نورستان کے علاقے میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں مارے گئے۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔


خبر کا کوڈ : 12596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش