QR CodeQR Code

اسرائیل کی معاونت سے نئے بھارتی انٹیلی جنس ادارے کا قیام

4 Oct 2009 11:47

بھارت کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی سیکورٹی کمیٹی کے ساتھ مشاورت کے بعد نیشنل جوائنٹ انٹیلی جنس کی مستقل بنیادوں پر تشکیل کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں را کے سابق سربراہ پی وی نائیک


کراچی:بھارت کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں بھارتی سیکورٹی کمیٹی کے ساتھ مشاورت کے بعد نیشنل جوائنٹ انٹیلی جنس کی مستقل بنیادوں پر تشکیل کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں را کے سابق سربراہ پی وی نائیک کو نیشنل جوائنٹ انٹیلی جنس کا سربراہ بنایا جا رہا ہے۔ جنگ کو اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارتی صدر نے اس کی منظوری کے لئے دستخط کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس نئے انٹیلی جنس ادارے کے 7 مقاصد ہوں گے اور دائرہ کار انٹرنیشنل ہو گا۔ موساد کے تعاون سے یہ بھارتی انٹیلی جنس ادارہ اپنے اہداف کو حاصل کرے گا۔جب کہ افغانستان میں اس کا سیٹ اپ افغان انٹیلی جنس کے ساتھ قائم ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 12611

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/12611/اسرائیل-کی-معاونت-سے-نئے-بھارتی-انٹیلی-جنس-ادارے-کا-قیام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org