QR CodeQR Code

مسجد اقصیٰ کی بیحرمتی،ترکی نے اسرائیل کے ساتھ فضائی مشقیں منسوخ کر دیں،ایران میں بھی احتجاجی مظاہرہ

11 Oct 2009 13:33

ترکی نے اسرائیل،امریکہ،اٹلی اور نیٹو فورسز کے اشتراک سے ہونے والی فوجی فضائی مشقیں منسوخ کر دی ہیں۔ جبکہ ترک وزیر خارجہ نے تنبیہ کی ہے کہ مسجد اقصٰی کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔


 استنبول:ترکی نے اسرائیل،امریکہ،اٹلی اور نیٹو فورسز کے اشتراک سے ہونے والی فوجی فضائی مشقیں منسوخ کر دی ہیں۔ جبکہ ترک وزیر خارجہ نے تنبیہ کی ہے کہ مسجد اقصٰی کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔ ترک عوام نے یروشلم شہر اور مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے حملوں کے تناظر میں اس حکومتی فیصلے کا وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔ ادھر تہران میں ہزاروں افراد نے اسرائیل کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔


خبر کا کوڈ: 13008

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/13008/مسجد-اقصی-کی-بیحرمتی-ترکی-نے-اسرائیل-کے-ساتھ-فضائی-مشقیں-منسوخ-کر-دیں-ایران-میں-بھی-احتجاجی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org