QR CodeQR Code

سپر پاور بننے کیلئے بھارت کو پاکستان سے مصالحت کرنا ہو گی،بل کلنٹن

12 Oct 2009 13:09

امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ سپر پاور بننے کیلئے بھارت کو پاکستان سے مصالحت کرنا ہو گی،دونوں ممالک مل کر کام کریں تو چین سے آگے نکل سکتے ہیں۔ امریکی شہر شکاگو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت دفاعی بجٹ پر اربوں روپے


شکاگو:امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ سپر پاور بننے کیلئے بھارت کو پاکستان سے مصالحت کرنا ہو گی،دونوں ممالک مل کر کام کریں تو چین سے آگے نکل سکتے ہیں۔ امریکی شہر شکاگو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت دفاعی بجٹ پر اربوں روپے خرچ نہ کرتا تو آج بہت ترقی کر چکا ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہر سال بجٹ بیس فیصد بڑھانے کے بجائے عوام کی ترقی پر دھیان دینا چاہئے اور اگر پاکستان اور بھارت ملکر کام کریں گے تو خطے کے تمام ممالک سے ترقی میں آگے نکل سکتے ہیں۔





خبر کا کوڈ: 13063

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/13063/سپر-پاور-بننے-کیلئے-بھارت-کو-پاکستان-سے-مصالحت-کرنا-ہو-گی-بل-کلنٹن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org