0
Thursday 19 Jan 2012 01:15

سپریم کورٹ، وزیراعظم کے ہمراہ 45 افراد جائیں گے

سپریم کورٹ، وزیراعظم کے ہمراہ 45 افراد جائیں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ جمعرات کے روز عدالت عظمی کے روبرو پیشی کے موقع پر پینتالس افراد کے جانے کیلئے کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ جانیوالے افراد جنہیں سپریم کورٹ کی جانب سے کارڈ جاری کئے گئے ہیں ان میں فردوس عاشق اعوان، احمد مختار، امین فہیم، چوہدری پرویزالہی، اسفندیار ولی، قمر زمان کائرہ، منیر اورکزئی، نذر محمد گوندل، ریاض حسین پیرزادہ، سید قائم علی شاہ، امتیاز صفدر، مخدوم شہاب یوسف، چوہدری شجاعت حسین تالپور، رضاربانی، اسراراللہ زہری، گورنرپنجاب سردارلطیف کھوسہ ،گورنر کے پی کے، بیرسٹر مسعود کوثر اور دیگر شامل ہیں۔

خبر کا کوڈ : 131432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش