QR CodeQR Code

ملتان میں دو غیر ملکی باشندے مقامی کمپنی کے دفتر سے اغواء

20 Jan 2012 00:37

اسلام ٹائمز: قاسم بیلہ کے قریب ایک کمپنی سے دو غیر ملکی جس میں ایک جرمنی اور دوسرا اٹلی کا شہری بتایا جاتا ہے، پولیس نے کمپنی سے ڈیٹا حاصل کر کے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لئے ناکہ بندی کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ملتان میں دو غیرملکی باشندے مقامی کمپنی کے دفتر سے اغواء کر لئے گئے، پولیس نے تلاش کے لئے ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔ ملتان میں قاسم بیلہ کے قریب ایک کمپنی سے دو غیر ملکی جس میں ایک جرمنی اور دوسرا اٹلی کا شہری بتایا جاتا ہے، پولیس اور تفتیشی اداروں نے اس واقعے کے بعد کمپنی میں موجود سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس نے کمپنی سے ڈیٹا حاصل کر کے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لئے ناکہ بندی کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 131692

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/131692/ملتان-میں-دو-غیر-ملکی-باشندے-مقامی-کمپنی-کے-دفتر-سے-اغواء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org