0
Thursday 5 Mar 2009 11:22

غزہ‘ اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید‘ 5 زخمی

غزہ‘ اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید‘ 5 زخمی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی غزہ میں فضائی حملہ کردیا جس میں 2 فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے 2 فلسطینیوں کی ہلاکت اور 5 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ادھر فلسطینی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی جانب سے میزائل حملہ ایک کار پر کیا گیا جس سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق اسلامک جہاد سے ہے۔

خبر کا کوڈ : 1339
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش