QR CodeQR Code

ايرانی سائنس دانوں کے قتل کا سلسلہ جاري رہنا چاہئے، اسرائيلي صدر کی ہرزہ سرائی

30 Jan 2012 01:18

اسلام ٹائمز:صيہوني حکومت کے صدر نے کہا کہ ايران کيخلاف عالمي پابنديوں کا کوئي فائدہ نہيں ہوا، انہوں نے تہران کيخلاف يکطرفہ جنگ کي طاقت محدود ہونيکا بھي اعتراف کيا اور اسرائيل کے اتحاديوں سے اپيل کي کہ ايراني سائنسدانوں کے قتل کا سلسلہ جاري رکھيں۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائيل کے صدر شمعون پيرز نے ايران کيخلاف پابنديوں کے لاحاصل ہونے اور اسرائيل ميں تہران کے خلاف يک طرفہ جنگ کي طاقت محدود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائيل کے اتحاديوں سے اپيل کي ہے کہ ايراني سائنسدانوں کے قتل کا سلسلہ جاري رکھيں۔ غيرملکي خبررساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتايا کہ صيہوني حکومت نے ايراني دانشوروں کے قتل کا سلسلہ جاري رکھنے کا حکم ديا ہے، صيہوني حکومت کے صدر شمعون نے کہا کہ ايران کيخلاف عالمي پابنديوں کا کوئي فائدہ نہيں ہوا، انہوں نے تہران کيخلاف يکطرفہ جنگ کي طاقت محدود ہونيکا بھي اعتراف کيا اور اسرائيل کے اتحاديوں سے اپيل کي کہ ايراني سائنسدانوں کے قتل کا سلسلہ جاري رکھيں۔ انہوں نے ايران پر مزيد سخت پابندياں عائد کرنيکا مطالبہ کيا ہے۔


خبر کا کوڈ: 134069

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/134069/ايرانی-سائنس-دانوں-کے-قتل-کا-سلسلہ-جاري-رہنا-چاہئے-اسرائيلي-صدر-کی-ہرزہ-سرائی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org