QR CodeQR Code

لبنان میں حالیہ حملوں میں اسرائیل ملوث ہے،اقوام متحدہ

19 Oct 2009 12:18

لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورس نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے حالیہ حملوں میں اسرئیل کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔دارالحکومت بیروت سے اقوام متحدہ کی امن فورس کی جانب سے لبنان میں ہونے والے حالیہ حملوں کی تفتیش کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان


بیروت:لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورس نے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے حالیہ حملوں میں اسرئیل کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔دارالحکومت بیروت سے اقوام متحدہ کی امن فورس کی جانب سے لبنان میں ہونے والے حالیہ حملوں کی تفتیش کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حملے کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے کئے گئے حملے امن معاہدے کی خلاف ورزی ہو گی۔لبنان اور اسرائیلی سرحد کے قریب ہفتے اور اتوار کے روز ہونے والے دھماکے زمین میں چھپائے گئے جاسوسی آلات کی مدد سے کئے گئے تھے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔





خبر کا کوڈ: 13439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/13439/لبنان-میں-حالیہ-حملوں-اسرائیل-ملوث-ہے-اقوام-متحدہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org