0
Sunday 12 Feb 2012 01:05

پشاور، گھر میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک

پشاور، گھر میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک

اسلام ٹائمز۔ ایف آر پشاور کے علاقہ جانا کوڑ میں ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکہ کے باعث 7 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق نیم قبائلی علاقہ جانا کوڑ میں واقع ایک گھر میں بارودی مواد کا زور دار دھماکہ ہوا، جس کے باعث وہاں موجود 7 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں، واقعہ کے بعد سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

خبر کا کوڈ : 137071
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش