0
Monday 20 Feb 2012 09:36

کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے جس میں سے ایک زخمی نے عباسی شہید اسپتال میں دم توڑ دیا، جبکہ اسی علاقے میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ کریم آباد اور سہراب گوٹھ میں بھی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ : 139211
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش