0
Thursday 5 Nov 2009 12:50

جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر بحث

جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر بحث
نیو یارک:جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ پر بحث کا آغاز کر دیا گیا۔ بحث عرب ممالک کی پیش کردہ قرارداد پر شروع ہوئی جس میں اسرائیل اور فلسطین سے عالمی قوانین کی پابندی پر زور دیا گیا ہے۔ جنرل اسمبلی میں لیبیا کے سفیر علی عبدالسلام کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اجلاس میں اسرائیلی نمائندے نے بحث کو فضول قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ دہشت گرد گروپوں کی کارروائیوں سےچشم پوشی کر رہی ہے۔

خبر کا کوڈ : 14484
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش