QR CodeQR Code

بھارتی آرمی چیف 4 روزہ دورے پر اسرائیل روانہ

9 Nov 2009 09:55

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور 4 روزہ دورے پر اتوار کو اسرائیل روانہ ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنرل دیپک کپور اسرائیل کے سینئر دفاعی حکام سے ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین دفاعی


نئی دہلی:بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور 4 روزہ دورے پر اتوار کو اسرائیل روانہ ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنرل دیپک کپور اسرائیل کے سینئر دفاعی حکام سے ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین دفاعی اور اسٹرٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے پر بات چیت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 14721

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/14721/بھارتی-آرمی-چیف-4-روزہ-دورے-پر-اسرائیل-روانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org