0
Tuesday 27 Mar 2012 03:13

کراچی میں وکیل باپ بیٹا کے قتل کیخلاف سوات کے وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ

کراچی میں وکیل باپ بیٹا کے قتل کیخلاف سوات کے وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں وکیل باپ بیٹا کے قتل کیخلاف سوات میں وکلاء برادری نے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا، کراچی میں صلاح الدین ایڈووکیٹ اور ان کے بیٹے علی رضا کے قتل کیخلاف سوات میں بھی وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور دارالقضاء بار ایسوسی ایشن، سوات بار ایسوسی ایشن، مٹہ بار ایسوسی ایشن اور کبل بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔ وکلاء نے کسی بھی مقدمے کی پیروی نہیں کی، اس موقع پر وکلاء رہنمائوں کا کہنا تھا کہ حکومت وکلاء کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ : 148415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش