0
Sunday 1 Apr 2012 19:12

اورکزئی میں فورسز کا آپریشن جاری، مزید 10 دہشتگرد ہلاک

اورکزئی میں فورسز کا آپریشن جاری، مزید 10 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ اپر اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ میں 10 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 ٹھکانے تباہ ہوگئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے اخوند کوٹ میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک اور ان کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 149560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش