0
Monday 2 Apr 2012 00:29

کشمیری علمائے احناف کی سرینگر میں پریس کانفرنس

کشمیری علمائے احناف کی سرینگر میں پریس کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ علمائے احناف نے مقبوضہ کشمیر میں عربی کے ساتھ ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی کالج قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کالج لوگوں کی معاونت سے تعمیر کیا جائے گا اور کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ اس کا کوئی بھی ربط نہیں ہوگا، سرینگر کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن علمائے احناف کے جنرل سکریٹری مولانا اخضر حسین نے کہا کہ علمائے احناف نے ایک عظیم الشان کالج بنانے کا عزم کیا ہے، جس میں عربی کے ساتھ ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیمات سے طلباء بہرہ ور ہوں گے، انہوں نے کہا کہ عربی ادارے بے شمار ہیں لیکن عربی کے ساتھ ساتھ سائنس ٹیکنالوجی کی طرف کسی ادارے نے آج تک عصر حاضر کے چیلنج کو قبول نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ : 149584
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش