0
Monday 9 Apr 2012 20:14

گلگت، کرفیو میں 3 گھنٹے کے لئے نرمی، شہر میں گہما گہمی

گلگت، کرفیو میں 3 گھنٹے کے لئے نرمی، شہر میں گہما گہمی
اسلام ٹائمز۔گلگت میں تین گھنٹے کے لئے کرفیو میں نرمی کی گئی جس کے دوران شہر میں گہما گہمی دیکھی گئی، تاہم گلگت سے باہر رہنے والے ایک ہزار سے زائد لوگ آج بھی گھروں کو نہیں پہنچ سکے۔ گلگت بلتستان میں آج تین گھنٹے کے لئے کرفیو میں کمی کی گئی جس کے دوران جیکٹ پہنے، چادراوڑھنے اور دو سے زائد افراد کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد تھی موبائل سروس تاحال بند ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سامان کی ترسیل بھی بند ہیں جبکہ شاہراہ قراقرم بھی بند ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

خبر کا کوڈ : 151843
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش