0
Thursday 12 Apr 2012 01:03

پشاور، سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی اغواء

پشاور، سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی اغواء
اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی آفتاب الحسن پشاور سے دن دیہاڑے اغواء ہو گئے۔ یاد رہے کہ آفتاب الحسن کا تعلق کوہاٹ کے علاقے استرزئی سے ہے، جو معروف سیاسی و کاروباری گھرانے سے تعلق رکتھے ہیں۔ آفتاب الحسن سابق ناظم استرزئی مہتاب الحسن اور دو بار صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہونے والے سابق صوبائی وزیر قلب حسن کے بھائی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 152504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش