0
Sunday 15 Apr 2012 01:06

پشاور کے نواحی علاقہ میں بم دھماکہ، ایکسائز انسپکٹر جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقہ میں بم دھماکہ، ایکسائز انسپکٹر جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقہ داودزئی میں بارودی مواد کے دھماکے سے ایکسائز انسپکٹر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایکسائز انسپکٹر خائستہ میر، تخت آباد غنی رحمان قلعہ میں ریائش پذیر تھے۔ تخریب کاروں نے بارودی مواد انسپکٹر کے گھر کے باہر نصب کیا ہوا تھا جو علی الصبح زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایکسائز انسپکٹر خائستہ میر جاں بحق ہوگئے، ایکسائز انسپکٹرخائستہ میر، ہری پور میں تعینات تھے۔
خبر کا کوڈ : 153317
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش