0
Saturday 21 Apr 2012 23:31

وزیراعظم کی ہدایت پر طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم

وزیراعظم کی ہدایت پر طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے عدالتی کمیشن کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ زاہد حسین کمیشن کے سربراہ جبکہ جسٹس ریٹائرڈ نسیم سکندر ممبر ہوں گے۔ ڈاکٹر وسیم کوثر عدالتی کمیشن کے سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیں گے۔ عدالتی کمیشن بھوجا ایئرلائن کو آپریشن دوبارہ شروع کرنے کی اجات دینے کی تحقیقات کرے گا۔ کمیشن ماضی میں طیارے کے استعمال کا ریکارڈ بھی مرتب کرے گا اور مستقبل میں اس طرح کے سانحہ سے بچنے کیلئے سفارشات بھی دے گا۔ 

دیگر ذرائع کے مطابق، وزيراعظم يوسف رضا گيلاني کي ہدايت پر بھوجا طيارہ حادثے کي تحقيقات کے لئے عدالتي کميشن تشکيل دي ديا گيا ہے.وزارت داخلہ کي جانب سے کري کردہ نوٹيفکيشن کے مطابق عدالتي کميشن ميں جسٹس ريٹائرڈزاہد حسين سربراہ جبکہ جسٹس ريٹائرڈ نسيم سکندر رکن اور ڈاکٹر وسيم کوثر سيکريٹري ہوں گے۔


خبر کا کوڈ : 155363
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش