0
Sunday 22 Apr 2012 11:48

کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کراچی ميں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف لاہور میں مظاہرہ

کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کراچی ميں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف لاہور میں مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کراچي ميں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور ميں احتجاجي مظاہرہ کيا گيا۔ لبرٹي چوک گلبرگ ميں ہونے والے اس احتجاجي مظاہرے ميں شرکاء نے شديد نعرے بازي کي اور چيف جسٹس سے انصاف فراہم کرنے کي اپيل کي۔ مظاہرين کا کہنا تھا کہ حکومت ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ خاندانوں کو مالي امداد دے۔ مظاہرين کا کہنا تھا کہ دہشت گردي کي حاليہ وارداتيں پاکستان کے خلاف سازش ہيں۔
خبر کا کوڈ : 155473
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش