0
Sunday 29 Apr 2012 11:14

15 برسوں ميں روس نے اپنے دو تہائی کيميائی ہتھيار تلف کیے

15 برسوں ميں روس نے اپنے دو تہائی کيميائی ہتھيار تلف کیے
اسلام ٹائمز۔ روس نے ۲۵ہزار ميٹرک ٹن کيميائی ہتھيار تلف کر دئيے ہيں۔ روسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے ۶۲ فی صد کيميائی ہتھيار تلف کر ديے ہیں۔ يہ ہتھيار اپريل ۲۰۱۱ء تک تلف کيے گئے ہيں۔ رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ گذشتہ۱۵ برسوں ميں روس نے اپنے دو تہائی کيميائی ہتھيار تلف کئے۔ يہ تعداد ۴۰ ہزار ميڑک ٹن تک ہے۔ روس نے سال ۲۰۱۴ء تک اپنے تمام کيميائی ہتھيار تلف کرنے کا ارادہ ظاہر کيا ہے۔
خبر کا کوڈ : 157384
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش